SAJCO Vibes

SAJCO Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAJCO Vibes, Photography Videography, Riyadh.

11/07/2023
11/04/2023
10/04/2023

Who knows the place ? Guess

09/04/2023

Almajmah

یہ شاندار ہوٹل فی الحال زیرِ تعمیر ہے۔ سعودی عرب کے کم آباد جزیرے پر بنائے جانے والے مستقبل کے ہوٹل کی ابتدائی تصاویر ج...
18/01/2023

یہ شاندار ہوٹل فی الحال زیرِ تعمیر ہے۔ سعودی عرب کے کم آباد جزیرے پر بنائے جانے والے مستقبل کے ہوٹل کی ابتدائی تصاویر جاری کردی گئی ہیں اس کا باضابطہ افتتاح 2024 میں کیا جائے گا۔

شیبارہ ریزورٹ ایک کم آباد جزیرے پر واقع ہے جو سعودی سرزمین سے 45 منٹ کی کشتی کی سواری پر واقع ہے، اس ہوٹل میں 140 مہمانوں کی رہائش کی گنجائش ہے جبکہ 260 افراد پر مشتمل عملہ مہمانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے موجود ہے۔

یہ ہوٹل پانی کے اوپر واقع 'اوربس' پر مشتمل ہوگا اور سمندر کے کنارے بنے ولاز جو مہمانوں کو قدرتی ماحول کے قریب رہنے کی سرشاری فراہم کرتے ہیں۔

ڈیولپرز ریڈ سی گلوبل کے مطابق، مستقبل میں اسی قسم کے انوکھے ہوٹل پانی کے اوپر تیریں گے۔ یہاں سے نہ صرف سمندر اور آسمان کے نظارے دیکھنے کو ملیں گے بلکہ پانی کے نیچے موجود مرجان کی خوبصورت چٹانوں کے نظارے بھی حاصل ہوں گے۔

سعودی عرب میں واقع اس ریزورٹ کو خاص طور پر ماحول دوست بنایا گیا ہے اور اس مقصد کے لیے سائٹ پر ایک سولر فارم کے ذریعے اپنی تمام تر بجلی خود پیدا کرتا ہے۔ یہاں پینے کا صاف پانی بھی دستیاب ہو گا، ڈی سیلینیشن پلانٹ کے ساتھ جو سمندری پانی کو میٹھے پانی میں بدل دیتا ہے۔

اس سب سے بڑھ کر یہ ریزورٹ سپا کا ایک منفرد تجربہ بھی پیش کرے گا جس میں ایک سوئمنگ پول اور فٹنس کے لیے جم کی سہولت بھی موجود ہے، ساتھ ہی بیرونی تفریحی سہولیات بھی دستیاب ہوں گی، جیسے کہ ساحل سمندر، اسپورٹس کورٹس اور گیسٹ ڈائیونگ اور اسنورکلنگ سینٹر مہمانوں کا وقت خاص بنانے کے لیے موجود ہیں۔

15/01/2023

KSA

14/01/2023

Address

Riyadh

Telephone

+923006308248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJCO Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAJCO Vibes:

Share