Bandi Hazara Official

Bandi Hazara Official السلام علیکم۔ تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ پیج کو لائک اور فالو کر دیں۔ شکریہ
پیج ایڈمن: اویس احمد مزمل

19/02/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
کہ چاچا پرویز بانڈی والے رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

برف میں ڈھکے ہوئے پہاڑ خوبصورتی کی دلکش ترین جھلک پیش کر رہے ہیں۔ 💓🌸💓Bandi Hazara Official
24/01/2026

برف میں ڈھکے ہوئے پہاڑ خوبصورتی کی دلکش ترین جھلک پیش کر رہے ہیں۔ 💓🌸💓
Bandi Hazara Official

24/01/2026

Beautiful view 💓

18/08/2025

ALLAH Pak rehm frmaye🤲
Bandi Hazara Official

18/08/2025

بانڈی کے مقام پر زیادہ بارش کی وجہ سے درخت کے گرنے کی وجہ سے سڑک عارضی طور پر بند۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بحالی میں مصروف۔
Bandi Hazara Official

14/08/2025

Today 💞
Bandi Hazara Official

14/08/2025

اُچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی

جشن آزادی مبارک! 🇵🇰✨ پاکستان کی آزادی کی خوشی میں دل سے مبارکباد۔ امید ہے یہ دن خوشیوں اور قومی جذبے سے بھرپور گزرے گا۔

آپ کس طرح اس خوشی کا جشن منا رہے ہیں؟

جگہ کا نام بتائیں۔ 💓     Bandi Hazara Official
03/08/2025

جگہ کا نام بتائیں۔ 💓

Bandi Hazara Official

Weather 💨🤍
15/07/2025

Weather 💨🤍

Address

Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi Hazara Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share