Adeel Abbottbabdi

Adeel Abbottbabdi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeel Abbottbabdi, Photographer, Riyadh.

05/07/2026

کل کا دن شاید میں کبھی نہیں بھولوں گا
میں اپنے ایک دوست کے ساتھ ایئرپورٹ پر بیٹھا فلائٹ کا انتظار کر رہا تھا ہر طرف رش تھا لوگ اپنے اپنے سامان ٹکٹ اور فون میں مصروف تھے اسی دوران میری نظر ایک نوجوان پر پڑی اس کے ہاتھ میں پاسپورٹ تھا لیکن وہ بار بار اسے بند کرتا کھولتا پھر بیگ کے اوپر رکھ لیتا چہرے پر عجیب سی پریشانی تھی تقریبا 5 سے 10 منٹ گزر گئے لیکن وہ اپنی جگہ سے نہیں ہلا میں نے اپنے دوست سے کہا چلو پوچھتے ہیں شاید کوئی مسئلہ ہو ہم اس کے پاس گئے پہلے تو وہ یہی کہتا رہا کہ سب ٹھیک ہے بھائی لیکم کافی اصرار کے بعد اس نے آہستہ سے کہا
میں پہلی بار بیلجیئم نوکری کے لیے جا رہا ہوں امی نے جاتے وقت صرف ایک بات کہی تھی کہ بیٹا فلائٹ میں بیٹھنے سے پہلے ایک بار ویڈیو کال کر لینا وہ چند لمحے خاموش رہا پھر بولا ابھی کچھ منٹ پہلے گھر فون آیا تھا امی کو اچانک ہسپتال لے گئے ہیں گھر والے کہہ رہے ہیں کہ تم پریشان نہ ہو فلائٹ مت چھوڑنا اگر آج نہ گیا تو شاید یہ نوکری بھی نہ رہے یہ کہتے ہوئے اس کی آواز کانپنے لگی وہ نہ گھر واپس جا سکتا تھا نہ سکون سے فلائٹ میں بیٹھ سکتا تھا میں اور میرا دوست کچھ دیر خاموش رہے پھر ہم نے اس سے کہا
تم اپنی امی سے ویڈیو کال کرو
اس نے فون ملایا لیکن شاید گھر والے خود بھی پریشان تھے تو فون نہیں اٹھایا
ہم نے اس کا حوصلہ بڑھایا اس کے ساتھ بیٹھے رہے اس کے لیے دعا کی اور اپنے ایک جاننے والے کے ذریعے اس کے شہر میں موجود ایک دوست سے رابطہ کروایا تاکہ وہ فورا ہسپتال جا کر اس کے گھر والوں کے ساتھ رہے اور ضرورت پڑنے پر مدد بھی کرے تقریبا بیس منٹ بعد اس کے گھر سے دوبارہ کال آئی امی کی طبیعت پہلے کافی سے بہتر ہے اپ پریشان نا ہوں اس لڑکے کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے لیکن اس بار وہ بے بسی کے نہیں اطمینان کے تھے
فلائٹ کے لیے اعلان ہوا تو وہ ہمیں گلے لگا کر صرف اتنا بولا
اپ اج سب سے مشکل وقت میں میرا سب سے بڑا سہارا بنے ہو پھر ہم الگ ہو گئے جہاز پر میں یہی سوچتا رہا
کہ کبھی کبھی ایک انسان کو صرف کسی ایسے کندھے کی ضرورت ہوتی ہے جو اسے یہ احساس دلا دے کہ تم اکیلے نہیں ہو اگر کبھی زندگی میں کسی کو پریشان دیکھیں تو صرف اتنا ضرور پوچھ لیا کریں
بتائیں میں آپ کے کس کام آ سکتا ہوں؟
یقین کریں بعض اوقات یہی ایک سوال کسی ٹوٹتے ہوئے انسان کو سنبھال لیتا ہے

صدر پاکستان

فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے...
24/06/2026

فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
ہوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف تاریخی سنگ میل عبور کیا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں جواؤ کینسلو کے شاندار کراس پر رونالڈو نے دائیں پیر سے خوبصورتی سے اختتام کیا اور گول ہوتے ہی ورلڈ کپ تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
اس گول کے ساتھ وہ دنیا کے پہلے ایسے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول اسکور کیا ہے۔
تفصيلات -

Har guzarty dn k sath ar gehra ho raha ha ....Father Son 🏵️           Following Love
23/06/2026

Har guzarty dn k sath ar gehra ho raha ha ....
Father Son 🏵️
Following Love

22/06/2026

for Creators SHEENE

21/06/2026

Arabia faces Spain today in a major international clash. Wishing the Green Falcons success and a strong performance on the pitch.

Best of luck, Saudi Arabia. 🇸🇦⚽ Facebook Community FIFA World Cup Saudi Arabian Football Federation

Nabil Sebti, the Algerian contestant whose unforgettable laughter-filled Arab Idol audition became a viral sensation, is...
18/06/2026

Nabil Sebti, the Algerian contestant whose unforgettable laughter-filled Arab Idol audition became a viral sensation, is making headlines once again. Years after becoming one of the internet’s favorite memes, Nabil was spotted at a FIFA World Cup 2026 match holding a large sign featuring his own photo.

The humorous and self-aware moment quickly went viral, delighting fans who remembered his iconic audition. By embracing the meme that made him famous, Nabil proved he can laugh at himself just as much as the world laughs with him.

His World Cup appearance has once again won over social media users worldwide.

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.

تاریخ رقم ہو چکی ہے۔ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنا پہلا گول کیا ہے، اور یہ کرسٹیانو رونالڈو...
18/06/2026

تاریخ رقم ہو چکی ہے۔
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنا پہلا گول کیا ہے، اور یہ کرسٹیانو رونالڈو کے پرتگال کے خلاف ہوا۔
اور یہ Yoane Wissa کی طرف سے آیا ہے، ایک ایسا شخص جس نے گھٹنے کی شدید چوٹ کی وجہ سے بہت مشکل موسم برداشت کیا ہے۔
افریقی فٹ بال کے لیے کتنا بڑا لمحہ ہے!
یہ وہی ہے جو خوبصورت کھیل کے بارے میں ہے.
ڈی آر کانگو کے مسلم فارورڈ یونے ویسا نے ڈی آر کانگو کی جانب سے تاریخ میں پہلا ورلڈ کپ گول کرنے کے بعد سجدہ کیا۔ ✓🚨👍🔥⚽❤️❤️

— in USA.

ایبٹ آباد کے اوپر سربن ہل کے دشوار گزار پہاڑوں میں ایک پراسرار غار موجود ہے جو قدیم داستانی کردار راجہ رسالو کی ایک مشہو...
17/06/2026

ایبٹ آباد کے اوپر سربن ہل کے دشوار گزار پہاڑوں میں ایک پراسرار غار موجود ہے جو قدیم داستانی کردار راجہ رسالو کی ایک مشہور روایت سے منسوب ہے۔ مقامی لوک کہانیوں کے مطابق، بہادر راجہ رسالو نے ایک خطرناک دیو کا تعاقب کرتے ہوئے اسے اس غار تک پہنچایا اور پھر علاقے کے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے غار کے دہانے کو ایک بڑے پتھر سے بند کر دیا۔

آج بھی یہ غار پہاڑیوں کے درمیان ایک پُراسرار مقام کی حیثیت رکھتی ہے اور ایبٹ آباد میں نسل در نسل منتقل ہونے والی دلچسپ روایات کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔

دستبرداری: یہ معلومات صرف آگاہی اور داستانی مقاصد کے لیے شیئر کی جا رہی ہیں اور مقامی لوک روایات و تاریخی بیانیوں پر مبنی ہیں۔ اس پوسٹ میں استعمال کی گئی کوئی بھی تصویر تخلیقی نمائندگی کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی ہو سکتی ہے۔

FIFA Shows Respect to Saudi Arabian Flag During Pre-Match CeremonyBefore the Saudi Arabia vs Uruguay match, FIFA ensured...
16/06/2026

FIFA Shows Respect to Saudi Arabian Flag During Pre-Match Ceremony

Before the Saudi Arabia vs Uruguay match, FIFA ensured the Saudi Arabian flag did not touch the ground during the pre-match ceremony. The flag, which features the Islamic declaration of faith (Shahada), was carefully held above the grass with both teams’ flags raised.

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Abbottbabdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category