Sahil Khan Fan's Club

Sahil Khan Fan's Club A Simple Boy
frndz r my life...!!!
& my every friend
is my best friends. ...!!!

10/02/2022
28/07/2020

❤Haxogonal Series Nankana Sahib❤

👈سیریز کا پہلا میچ آج بروز منگل مورخہ 28 جولائی 2020 کو میزبان ٹیم کینڈین لائنز کرکٹ کلب اور شاہین کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔
👈جس میں شاہین کرکٹ کلب کے کپتان بابر وٹو نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
👈شاہین کرکٹ کلب بیٹنگ کرتے ہوے موجودہ 25 اوورز میں کپتان بابر وٹو کے 112 رنز اور نائب کپتان احسان کے 75 رنز کے ساتھ 299 کا ٹارگٹ کینڈین لائنز کے لئے اکٹھا کیا۔
👈مقرر کردہ 30 منٹ کی بریک کے بعد کینڈین لائنز کرکٹ کلب میدان میں اتری۔

❤پہلے ہی 13 اوورز میں اوپنرز (حمیداللہ تپل اور وقاس اکرم) شاندار اننگز کھیلتے ہوے، حمیداللہ نے 35 گیندوں میں اپنے 100، رنز مکمل کئے، اور 43 گیندوں میں وقاس اکرم نے بھی اپنے 100 رنز مکمل کئے ۔
👈اور اسی طرح 22 اوورز میں ہی کپتان رانا آفتاب سلہری نے وننک 6 لگا کر کینڈین لائنز کو 5 وکٹس سے جیت کا حقدار بنایا۔
👈شاہین کرکٹ کلب لگاتار 3 میچز سے لائنز کا شکار بنتے ہوئے۔
👈ہم ہر بار ایک نئے طریقے سے شاہین کرکٹ کلب کو شکست دینے پر کینڈین لائنز کرکٹ کلب کو داد پیش کرتے ہیں اور آئندہ ان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ آمین

👈میچ کارکردگی کو سراہتے ہوے اور میچ آف دی پلئرز پر کاکا سپورٹس کی جانب سے حمیداللہ تپل اور وقاص اکرم کو ایک ایک عدد گلوز بطور انعام پیش کئے گئے۔
👈سیریز کا پہلا میچ میزبان کلب کینڈین لائینز کے نام❤

Proud of you guys. Brand of nankana Canadian loins 🏏 🏆 🥇 ❤️
20/07/2020

Proud of you guys.
Brand of nankana Canadian loins 🏏 🏆 🥇 ❤️

❤ *ٹرائی اینگولر ہارڈبال سریز 2020۔❤*
👈سیریز میں 3 ٹیمیں شامل ہویں۔
👈جس میں میزبان ٹیم کینڈین لائینز کرکٹ کلب ننکانہ صاحب،2- شاہین کرکٹ کلب ننکانہ صاحب اور 3- علی کرکٹ کلب 562 حصہ دار بنیں۔
👈سریز کے شیڈول کے مطابق شاہین کرکٹ کلب نے پول کے دونوں میچ دونوں ٹیمیوں سے ہار کر اپنے گھر کا رستہ اختیار کیا۔
👈فائنل میچ میں میزبان کینڈین لائنز کرکٹ کلب ، علی کرکٹ کلب 562 کے مدمقابل ہوئی۔
👈علی کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوے مقرر کردہ 25 اوورز میں 234 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
👈مقرر کدرہ بریک اننگ کے بعد کینڈین لاینز میدان میں اتری
👈 *حمید اللہ(TAPAL PATHAN ) کی جانب سے27 بالز میں 73 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد حافظ عثمان اور ملک نوید نے 18 اوورز میں ہی شاندار اننگ کھیلتے ہوئے میچ اختتام کو پہنچایہ۔*
👈اور اسی طرح کینڈین لائنز کرکٹ کلب نے یکے بعد دیگرے 2020 میں ہارڈ بال کی چاتھی سیریز اپنے نام کی۔
👈 *کارکردگی کی اس موقع پر ہم کینڈین لائنز کرکٹ کلب کو ڈھیر ساری مبارک باد پیش کرتے ہیں۔*
👈اور اللہ پاک کیپٹن رانا آفتاب سلہری کو آگے مزید کامیابیوں کے ساتھ ہر موڑ پر اپنے ٹیم کے لئے اسی طرح صیح فیصلے کرنے کی توفیق دے۔ آمین

Congratulation Naeem ullah select in central punjab under 13 cricket team. Proud of you yonger bro. Allah apko or izzat ...
28/09/2019

Congratulation Naeem ullah select in central punjab under 13 cricket team. Proud of you yonger bro. Allah apko or izzat de. Ap canadian lions ka fakhar ho.

Mobile clicks 😉
06/03/2019

Mobile clicks 😉

Hello janta
06/08/2018

Hello janta

Junta G
27/05/2018

Junta G

13/05/2018

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil Khan Fan's Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category