Banjara Nigar

Banjara Nigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Banjara Nigar, Tabuk KSA, Tabuk.
(1)

✨ Premium Travel Experiences in Kashmir & Beyond – Explore With Class
🌍 Luxury Tours | Scenic Vlogs | Explore Kashmir Like Never Before
🎥 Travel Vlogs & Premium Tour Services – Discover Beauty With Elegance

11/09/2026

وادی نیلم شونٹھر ویلی کچھ ادھورے سفر کسی سبب کے سبب ہوتے ہیں
# kashmir

10/09/2026

وادی نیلم سپون لیک چمچی سر شونٹھر

آج شام کا سورج جب غروب ہوا تو میں شونٹھر ویلی کی خوب صورت جھیل  اسپون لیک   چمچی سر پر موجود تھا کیا کیفیت تھی لذت و سرو...
09/09/2026

آج شام کا سورج جب غروب ہوا تو میں شونٹھر ویلی کی خوب صورت جھیل اسپون لیک چمچی سر پر موجود تھا
کیا کیفیت تھی لذت و سرور سے میرا چہرہ دمک رہا تھا میں خود کو اندر سے بے حد خوش محسوس کر رہا تھا
جیسے کے میری ذات مکمل ہوگئی ہو
میرا جی چاہ رہا تھا کے میں اس منظر میں تحلیل ہو جاؤں
اور میرے کانوں میں کوئی سرگوشی کر رہا تھا

یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

واحد اعجاز میر

کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے

ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا، دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے

اتنی حیرت تمھیں مجھ پر نہیں ہونی تھی، اگر
تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے

یار! کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو
جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے

یہ جو آنسو ہیں مری پلکوں پہ پانی جیسے
اس کی آنکھوں سے ابھرتے تو ستارے ہوتے

تم کو انکار کی خو مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے

یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

09/09/2026

09 September 2026 Neelum Valley Updates /Kashmir Beuty /

  ستمبر  کا مہینہ کشمیر ٹور کے لیے بہترین رہتا ہے اس ماہ میں بارشیں کم ہوتی ہیں تمام  جھیلوں تلک رسائی  ہوتی ہے رتی گلی ...
09/09/2026


ستمبر کا مہینہ کشمیر ٹور کے لیے بہترین رہتا ہے اس ماہ میں بارشیں کم ہوتی ہیں تمام جھیلوں تلک رسائی ہوتی ہے
رتی گلی چٹا کٹھا پتلیاں جھیل بابون ویلی شونٹھر ویلی تمام ویلیز کا راستہ کھلا رہتا ہے
فیملی ٹور کے لیے سب سے بہترین ایام چل رہے ہیں

08/09/2026

کیا آپکو ویلج لائف پسند ہے / گاؤں میں رہنے کی قیمت
# kashmir

08/09/2026

سندھ سے تشریف لائے مہمان پہنائی اجرک اور شکار پوری اچار کا تحفہ /
tour

07/09/2026

کیل نیلم ویلی 08 ستمبر 2026 پیارے لوگوں سے گپ شپ

 ُود_اٹھائیں نیپال میں کوہ پیمائ کے لیے 8 کلو کچرا اکٹھا کر کے لانا شرط ہےہم سب یہاں آنے والے سیاحوں سے یہ کہتے ہیں کو ا...
07/09/2026

ُود_اٹھائیں
نیپال میں کوہ پیمائ کے لیے 8 کلو کچرا اکٹھا کر کے لانا شرط ہے
ہم سب یہاں آنے والے سیاحوں سے یہ کہتے ہیں کو اپنا کچرا خود اٹھائیں مگر بشیر کیانی نہیں کہتا
بشیر صاحب کی ڈیوٹی ہے اڑنگ کیل آنے والے مہمانوں کی جانب سے پھینکی جانے والی بوتلیں شاپر کچرا اٹھانا
بشیر صاحب آپکو وادی نیلم کے خوب صورت گاؤں اڑنگ کیل کے راستے میں یا پھر اڑنگ کیل میں ملیں گے
اگر آپکو کہیں ملیں تو جادو والی جپھی دینا مت ببھولنا
باقی ہم مجموعی طور پر انتہائی گندے لوگ ہیں
کچرا تو ہمیں نظر ہی نہیں آتا
صفائی کو ہم توہین سمجھتے ہیں
ہماری گلیاں بازار کوڑے سے اڑتے پڑے ہیں
اور ہم نے سیاحتی مقامات کو کچرا کنڈی بنا ڈالا ہے
بشیر کیانی صاحب کا شکریہ کے وہ اڑنگ کیل کو پلاسٹک سے نجات دینے کے لیے کوشاں ہیں
ہمارے ہاں بھی نیپال جیسے سیاحتی قوانین کی اشد ضرورت ہے وگرنہ اگلے چند سالوں میں ہم سب کچھ سیاحت کے نام پر کھو دِینگے
اور ہاں بشیر بھائی کے لیے محبت بھرا پیغام کمنٹ میں لکھ سکتے ہیں شکریہ

06/09/2026

وادی نیلم کی سیاحت بحال سیاح بے حد خوش دیکھئے اور شیئر کیجیے

Address

Tabuk KSA
Tabuk
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banjara Nigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share