07/03/2026
اربوں ڈالر مالیت کے جہاز آج انہی ممالک نے پاکستان کی سرزمین پر لا کر کھڑے کیے ہیں، جو کبھی بھارت کے دباؤ پر پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندیاں لگاتے رہے۔ مگر پاکستان نے ہمیشہ اپنے برادر اسلامی ممالک کے لیے دل بڑا رکھا، مشکل وقت میں کبھی دروازے بند نہیں کیے۔ یہی اس قوم کی اصل پہچان ہے۔ 🇵🇰🤝
#