The Gomal & DIK confessions

The Gomal & DIK confessions CONFESSION 🙃 WORLD

16/06/2026

a Girl of Physics department
AOA All Gomalian hope so aap sub ache hongy to baat kuch yun hey k mein ne apni class fellow jo meri senior thi batch 22-26 jo k graduate hog*i hey mein ne usy 35k loan diya tha jis per us ne aaj tak chup pakri hui hey even k graduate hokar chali g*i hey us ghreeb aurat ko aaj mein ne whatsapp per msg bhi kiya jisko read karne k baad usne ignore kar diya mujhe to or koi rasta nazar nahi aata mein kiya karo k wo mujhe mere paisy wapis kar de , mujhe itna pta hey k wo yeh paisy apne BF ko khila g*i hey jo k BBA department ka hey usko bhi mein ne msg kiye hein wo kehta hey han us ne mujhe paisy diye thy Lekin mein ne usy wapis kar diye thy hum dono un paiso per serena islamabad gaye thy usne waha usky sath ki pics bhi bheji hein ... ab bas itna kahu gii k bibi agar paisy wapis na kiye to pics apke sb gomalian bhaiyo k sath yaha share kar dungi baki ab apki marzi hey 👋

تمہاری ادائیں نہیں، یہ تو دل پر حملے ہیں ♥️
16/06/2026

تمہاری ادائیں نہیں، یہ تو دل پر حملے ہیں ♥️

محبت اُس شخص سے کریں جو آپکو ایسے دیکھے جیسے آپ اُس کیلئے دنیا کے آخری انسان ہو۔
30/05/2026

محبت اُس شخص سے کریں جو آپکو ایسے دیکھے جیسے آپ اُس کیلئے دنیا کے آخری انسان ہو۔

ساڑھی وہ ردائے حسن ہے،کہ جسے اوڑھ کر عورت غزل لگتی ہے🖤
14/05/2026

ساڑھی وہ ردائے حسن ہے،کہ جسے اوڑھ کر عورت غزل لگتی ہے🖤

اج کل سونے کا کیا ریٹ ہے ؟
13/05/2026

اج کل سونے کا کیا ریٹ ہے ؟

کوئی برا نہیں جب بندہ خود اچھا ہو 🥀❤️
02/05/2026

کوئی برا نہیں جب بندہ خود اچھا ہو 🥀❤️

یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ آئے ہوئے کئی ہفتے بلکہ مہینے گزر چکے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج تک انتظامیہ نے ان ک...
13/01/2026

یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ آئے ہوئے کئی ہفتے بلکہ مہینے گزر چکے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج تک انتظامیہ نے ان کی تقسیم کا عمل شروع نہیں کیا۔ غریب اور مستحق طلبہ روز امید لگا کر دیکھتے ہیں، مگر ہر دن مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر وقت گزارا جا رہا ہے تاکہ ساتویں اور آٹھویں سمسٹر کے طلبہ ڈگری مکمل کر کے یہاں سے چلے جائیں اور پھر خاموشی سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کی جائے، یا شاید بہت سے لیپ ٹاپ کہیں غائب کر دیے جائیں۔
یہ وہ طلبہ ہیں جو مہنگے لیپ ٹاپ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے، جن کے والدین بڑی مشکل سے فیسیں ادا کرتے ہیں، اور جو انہی لیپ ٹاپ کی امید پر اپنی تعلیم اور مستقبل کو بہتر بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اگر یہ لیپ ٹاپ انہیں نہ ملے تو یہ صرف سامان کا نقصان نہیں بلکہ غریب طالب علم کے خواب، محنت اور حق کا قتل ہوگا۔
عالی حکام سے درد دل کے ساتھ اپیل ہے کہ خدا کے لیے اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، تاخیر کا خاتمہ کیا جائے، اور مستحق و غریب طلبہ کو ان کا جائز حق دیا جائے۔ ہم ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتے ہیں کہ ہم پر رحم کیا جائے اور ناانصافی کے اس عمل کو روکا جائے۔

11/01/2026

میں تمہیں ڈھونڈنے گومل کی کھلی راہوں پر۔۔
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں۔
GU winters.

The Gomal & DIK confessions

09/01/2026

گومل یونیورسٹی کا الائڈ ہیلتھ سائنس ڈیپارٹمنٹ جو یونیورسٹی کی ریڈ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے اس کے بالکل سامنے یہ کھلا گٹر انتظامیہ اور یونیورسٹی کے اعلی حکام کے منہ پر ایک تماچہ ہے یہ الائڈ ہیلتھ سائنس کی انتظامیہ سوشل میڈیا پر ایک دو پروگرامز کر کے اپنے اپ کو کے پی کے کی ایک نامی گرامی فیکلٹی ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں جبکہ فیکلٹی کے مین گیٹ کے بالکل سامنے یہ کھلا گٹر ان کی کرپشن اور ان کے کاموں کی روداد بیان کرتا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ اس کو فوری طور پر بند کیا جائے تاکہ بروقت کسی بھی قسم کے حادثے سے بچا جا سکے اگر یہ ایک ہفتے کے دوران یہ بند نہ کیا گیا تو مجبورا سٹوڈنٹس کو فکس اٹ والوں کو بنانا بلانا پڑے گا اور ان سے ہی یہ ڈ*** لگوانا پڑے گا

Address

Istanbul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Gomal & DIK confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category