Swat C Kohistan

Swat C Kohistan Looking

14/12/2025

Kutta kon

26/11/2025

ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ✨
ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا👑

07/11/2025

عنقریب اسرائیل جاکر نتھن یاہو کوٹانگ اٹھاکے زمین پر مار کر ٹھا کی آواز نکال کر سلوٹ کرنے والوں کی ماوں پر بھی لعنت 🙃

12/10/2025

We will c back

انگلینڈ سے آیا ہوا ناصر حسین اپنی چھتری خود پکڑ سکتا ہے مگر عامر سہیل اور زینب عباسی کو چھتری پکڑنے کے لیے بھی ہیلپر چاہ...
10/10/2024

انگلینڈ سے آیا ہوا ناصر حسین اپنی چھتری خود پکڑ سکتا ہے مگر عامر سہیل اور زینب عباسی کو چھتری پکڑنے کے لیے بھی ہیلپر چاہیے !👍👍👍















23/07/2024

(وی پی این) کا فول فوم ہے ورچول پرایویٹ نیٹ ورک اس سے تم پاکستان میں چور کو چور کہہ سکتے ہو اگروائز تم لیگل نیٹ ورک سے چور کو چور نہیں کہہ سکتے سو وی لو VPN

21/07/2024

فائروال مبارک ہو

15/06/2024

جیل میں رہ کر کافی دینی نالج حاصل ہوئی باہر نکلتے ہی اس کرپٹ سیسٹم کا جنازہ پڑھونگا عمران خان

08/06/2024

بابر اعظم نے ٹھیک کیاامریکہ کے خلاف کھڑے ہونے پر پہلے ہی ایک کپتان جیل میں ھے😎

01/05/2024

پاکستان کے تمام ادارے خسارے میں ہے
لیکن اداروں میں بیٹھے ہوئے سب ارب پتی ہے
ایسے کہتے ہیں غیبی مدد 🌝

Address

Istanbul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat C Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category