Talagang Sports

Talagang Sports اپنے ہرقسم کے ایونٹس والی بال میچز کی فل HD لائیو کوریج اور HD فوٹو گرافی کےلئے رابطہ کریں شکریہ 03075155208 ایڈمن تلہ گنگ سپورٹس
(2)

شوٹنگ والی بال سپر4 ٹورنامنٹ بمقام موہڑہ لڈراں ساہنگ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی 💕❤️🫰❤️🫰
15/05/2026

شوٹنگ والی بال سپر4 ٹورنامنٹ بمقام موہڑہ لڈراں ساہنگ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی 💕❤️🫰❤️🫰

انشاء اللہ 25 مئی عیدالاضحی سے پہلے آخری میچ بمقام اوڈ راجپوت سٹیڈیم 29 ایم بی ضلع خوشاب 💖💖💖
15/05/2026

انشاء اللہ 25 مئی عیدالاضحی سے پہلے آخری میچ بمقام اوڈ راجپوت سٹیڈیم 29 ایم بی ضلع خوشاب 💖💖💖

15/05/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم انشاللہ کل بمقام کوٹلی ستیاں ضلع مری شوٹنگ والی بال سپر4 ٹورنامنٹ ایا عقاب پاکستان چوہدری باسط خوشاب آلا 🦅🦅🦅🦅🦅

انشاء اللہ 25 مئی بروز سوموار ٹھیک رات 10بجے بمقام اوڈ راجپوت سٹیڈیم29ایم بی تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب پہلا میچ فیصل پر...
15/05/2026

انشاء اللہ 25 مئی بروز سوموار ٹھیک رات 10بجے بمقام اوڈ راجپوت سٹیڈیم29ایم بی تحصیل نورپور تھل ضلع خوشاب
پہلا میچ فیصل پرویز بھٹی کلب بمقابلہ راجہ احسن ملہو کلب
فائنل میں موجود ہوسی چوہدری باسط خوشاب کلب

انشاء اللہ چوتھا سالانہ شوٹنگ والی بال شومیچ بمقام چیچہ وطنی ضلع ساہیوال 24ـ11L  4 جون بروز جمعرات تمام شائقین والی بال ...
15/05/2026

انشاء اللہ چوتھا سالانہ شوٹنگ والی بال شومیچ بمقام چیچہ وطنی ضلع ساہیوال 24ـ11L 4 جون بروز جمعرات تمام شائقین والی بال کو شرکت کی دعوت ہے 💕❤️❤️🫰

ماشاءاللہ فخرے کہوٹہ فخرے کوہسار اسلام ستی شوٹنگ والی بال سپر4 ورلڈ کپ 🏆 بمقام سکھو تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی
15/05/2026

ماشاءاللہ فخرے کہوٹہ فخرے کوہسار اسلام ستی
شوٹنگ والی بال سپر4 ورلڈ کپ 🏆 بمقام سکھو تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی

شوٹنگ والی بال سپر4 ورلڈ کپ 🏆 بمقام سکھو تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی راجہ نبیل آفیسر پنجاب پولیس فخرے گوجر خان
15/05/2026

شوٹنگ والی بال سپر4 ورلڈ کپ 🏆 بمقام سکھو تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی
راجہ نبیل آفیسر پنجاب پولیس فخرے گوجر خان

میچ کنیسل بوجہ ملک فرحت کے قریبی دوست کفایت حسین جھاٹلہ کے جوان بھائی کی اچانک ایکسیڈنٹ حادثہ میں وفات پا گئے اللّہ تعال...
15/05/2026

میچ کنیسل بوجہ ملک فرحت کے قریبی دوست کفایت حسین جھاٹلہ کے جوان بھائی کی اچانک ایکسیڈنٹ حادثہ میں وفات پا گئے اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

ماشاءاللہ بابائے شوٹنگ والی بال لجینڈ پلئیر استاد اقبال المعروف بالا پپلاں الا 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖کس کس نے گیم دیکھی ہے انکی کمنٹ...
15/05/2026

ماشاءاللہ بابائے شوٹنگ والی بال لجینڈ پلئیر استاد اقبال المعروف بالا پپلاں الا 💖💖💖💖💖
💖💖💖💖💖
کس کس نے گیم دیکھی ہے انکی کمنٹس میں ضرور بتائیں

15/05/2026

عقاب پاکستان چوہدری باسط خوشاب الے کےلئے چوہدری میٹھو آف تخت پڑی کا سپیشل اعلان ذرا توجہ کرسو

15/05/2026

شوٹنگ والی بال سپر 4 ورلڈ کپ 🏆 سکھو آخری لمحات

Address

Kyiv

Telephone

+923075155208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talagang Sports:

Share