Sana Khan

Sana Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sana Khan, Photographer, New York City, Delhi.

29/01/2026

آج چوک منڈا میں ہونے کے والے المناک حادثہ میں شہید ہونے والے پانچ معصوم بچوں کے لواحقین کے غم بانٹنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں اللہ
پاک کشک فیملی کو صبر دے۔ ثناء خان لیہ

چوک سرور شہید/ افسوسناک ٹریفک حادثہ چوک سرور شہید میں مان پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار طالبعلم ٹرالر کی زد میں آ...
29/01/2026

چوک سرور شہید/ افسوسناک ٹریفک حادثہ

چوک سرور شہید میں مان پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار طالبعلم ٹرالر کی زد میں آگئے۔ ریسکیو

۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار پانچ طالب علم موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو

چاۓ ہو یا میری باتیںمٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے
21/12/2025

چاۓ ہو یا میری باتیں
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے

آج جعمہ نہیں ہفتہ ہے ۔۔ ویک اینڈ مبارک  ۔۔عدالت نے صبح صبح فیصلہ سنا دیا ۔۔۔ اب دس سال بعد اب خان صاحب سے ملاقات ہوگی ۔۔
20/12/2025

آج جعمہ نہیں ہفتہ ہے ۔۔ ویک اینڈ مبارک ۔۔عدالت نے صبح صبح فیصلہ سنا دیا ۔۔۔ اب دس سال بعد اب خان صاحب سے ملاقات ہوگی ۔۔

‏ہر ادارے میں فرعون براجمان ہیں گویا۔۔۔۔‏برروز جمعہ رات ساڑھے 11 بجے کے بے نظیر بھٹو ہسپتال مری روڈ راولپنڈی ڈاکٹر شایان...
17/12/2025

‏ہر ادارے میں فرعون براجمان ہیں گویا۔۔۔۔
‏برروز جمعہ رات ساڑھے 11 بجے کے بے نظیر بھٹو ہسپتال مری روڈ راولپنڈی ڈاکٹر شایان صاحب آرتھو پیڈک مریض کو چیک کرنے کے مناظر

کیا کہہ سکتے ہیں کیونکہ سب بے غیر۔ت کی اولادیں ہیں ڈر اور خوف تو اب رہا ہی نہیں ۔۔۔

آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس ہوگی۔ حضرت شیخ  پیر حافظ ذولفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ...
14/12/2025

آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس ہوگی۔
حضرت شیخ پیر حافظ ذولفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالق حقیقی سے جا ملے

اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَٰهِ رَجِعُونَ

اپنا تو پنگا ہی big brother سے ہے 🙄😐
08/12/2025

اپنا تو پنگا ہی big brother سے ہے 🙄😐

مریض لڑکی:لیہ کے ڈاکٹر سے ڈاکٹر صاحب جب مجھے نشہ ہوجائے تو مجھے سامنے والے سے پیار ہوجاتاہے🤗ڈاکٹر: علاج بعد میں کرینگے پ...
07/12/2025

مریض لڑکی:لیہ کے ڈاکٹر سے ڈاکٹر صاحب جب مجھے نشہ ہوجائے تو مجھے سامنے والے سے پیار ہوجاتاہے🤗
ڈاکٹر: علاج بعد میں کرینگے پہلے تھوڑا نشہ کرکے آؤ😂

03/12/2025

ہونڑ گھر آلیاں کوں ڈس تہ آئے کرو جو شام کوں گھر آہ گیوم تاں ٹھیک نئی تہ تھانڑیں آن پتہ کریجو 📢🫣

دل کا بوجھ ہلکا کریں اور بتائیں کہ اپ کو اس وقت کیا بات پریشان کررہی!؟
02/12/2025

دل کا بوجھ ہلکا کریں اور بتائیں کہ اپ کو اس وقت کیا بات پریشان کررہی!؟

اور اگر لیہ شہر سے لڑکیاں نکال دی جائیں تو لیہ شہر ویسٹ انڈیز رہ جائے گا 😁🙏🚶🚶
02/12/2025

اور اگر لیہ شہر سے لڑکیاں نکال دی جائیں تو
لیہ شہر ویسٹ انڈیز رہ جائے گا 😁🙏🚶🚶

سائیکل خریدو🚲نا ڈھولا ھوسی نا رولا پوسی 😀
02/12/2025

سائیکل خریدو🚲نا ڈھولا ھوسی نا رولا پوسی 😀

Address

New York City
Delhi
10001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category