Ubaid ullah 007

Ubaid ullah 007 سلام کرنے میں ہمیشہ پہل کریں ۔۔۔۔

04/12/2026

So funny 🤣🤣🤣🪈 ゚

04/11/2026

امریکہ‘ وہ جنگ میں بھاگتا ہوا نظر آتا ہے۔🤣
amrikah‘ wah jang min bhagata hawa nazar aata 😂so funny

03/18/2026

امریکہ نے ایران پر بہت بڑا حملہ کر دیا⚔️😭🖌️

12/25/2025

Old house beautiful renovation WE News Ubaid ullah 007 PSL Memes

12/22/2025

Golden mane very Careful ゚viralシfypシ゚viralシ

12/11/2025

There can be no better villain than Akshay Khanna.اکشے کھنہ سے بہتر کوئی ولن نہیں ہو سکتا۔ #

اسلام علیکم آج کی کہانی جو سچی اور حقیقت ہے میں ایک بازار گیا اور وہاں اس بابا جی کو  ایک چار پائی پے کُچھ کپڑوں کے چھوٹ...
11/24/2025

اسلام علیکم آج کی کہانی جو سچی اور حقیقت ہے
میں ایک بازار گیا اور وہاں اس بابا جی کو ایک چار پائی پے کُچھ کپڑوں کے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے لگائے بیٹھا دیکھا جو بہت ہی مایوس اور آنکھوں میں زندگی بھر کے غم اور بوڑھاپے کے درد لیے بیٹھا تھا لوگوں کے اسٹال پے ہجوم دیکھ بابا جی سے پوچھا آپ کا کام کیسا چل رہا ہے تو ایک اشارے سے ہلکا سا جواب ملا کے اللہ کا شکر ہے اچھا چل رہا ہے یے کہنے کی دیر تھی کے ایک خاتون جو اس ہجوم میں درد دل رکھنے والی تھی بابا جی یے دوپٹہ کتنے کا ہے بابا جی 250 کا کہنے لگی بابا جی یے 1000 رکھو اور کھانا کھا لینا بابا جی نے 1000 جیب میں ڈالا اور مجھے یے کہتے ہوئے چلا گیا کے بیٹا خیال رکھنا میں اللہ کے حضور شکرانہ ادا کر اؤں اور وہ مسجد میں چلا گیا
نوٹ بابا جی کی شادی نہیں ہوئی تھی تو ذرا سوچیں اس نفسا نفسی کے عالم میں بنا بال بچوں کے کیسی زندگی گزر رائ ہوگی تو سبق یے ملتا ہے کے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا ہمارے دیکھ دردوں اور غموں کو کم کرتا ہے
رائٹر عبید اللہ

11/21/2025
11/21/2025

Dubai air show Indian Indian Air Force jet crash # #

Address

New York, NY
7171

Telephone

+923425671124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid ullah 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share