Ali Rza

Directions

Ali Rza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rza, Camera/Photo, .

13/08/2026

کوئی اونٹ رنگ کیتا
ایک دکھ سجنا دا
دوجا عبد السلام نے بڑا ہی تنگ کیتا

02/08/2026

I got over 300 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

31/07/2026

:

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
…

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.


#اسلام




















#اسلام
#الحمدللہ

31/07/2026

غور سے دکھیں
اس ویڈیو میں موجود ایک عمارت کے باہر گریل کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ آیت الکرسی لکھی ہے
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گیٹ نمبر 319 ,,310 سے باہر نکل کر قباء روڈ کی طرف یہ بلڈنگ دور سے ہی نظر آجاتی ہے

30/07/2026

غور کرنے سے آپ کو نظر آئے گا ، اس بلڈنگ کے باہر گریل کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ آیت الکرسی لکھی ہے
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گیٹ نمبر 310 سے باہر نکل کر قباء روڈ پر یہ بلڈنگ ہے

29/07/2026

آئیے میرے ساتھ آپ بھی میرے ساتھ مل کر روضہ مبارک کی زیارت کریں

#محمد

29/07/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی زیارت کے لئے جانے والا راستہ اور سامنے غمبد خضرا کا دل کش منظر ۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں محبت اور سکون کا ایک احساس ہے
#محمد #اسلام #مسجدانبوی #

27/07/2026
27/07/2026

آئیں! میرے ساتھ خانہ کعبہ کا ایک مکمل طواف کریں
🕋 کچھ لمحے دنیا سے الگ... صرف اللہ کے گھر کے گرد ایک مکمل طواف۔
اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو سکون دے تو ایک "ماشاء اللہ" ضرور لکھیں، اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

#طواف #مکہ #اسلام #الحمدللہ

26/07/2026

✨ مروہ پہاڑی | ایک ایسی جگہ جہاں دعائیں، امیدیں اور صبر کی داستان زندہ ہے۔

مروہ وہ مبارک پہاڑی ہے جہاں حضرت ہاجرہؑ اپنے ننھے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کے لیے پانی کی تلاش میں دوڑتی رہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے صبر اور یقین کو ایسا مقام عطا فرمایا کہ آج دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان حج اور عمرہ کے دوران صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے ہیں۔

یہ صرف چند قدموں کا سفر نہیں، بلکہ ایمان، توکل اور اللہ پر کامل بھروسے کی ایک عظیم یادگار ہے۔

"بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔"
📖 سورۃ البقرہ: 158

اگر آپ کو کبھی یہاں آنے کی سعادت ملے، تو اس لمحے کو صرف آنکھوں سے نہیں بلکہ دل سے محسوس کیجیے۔

🤍 اللّٰہم ارزقنا حجاً و عمرۃً مقبولۃ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Rza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed photography service?

Share